جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخ فتح کیساتھ ہی بابراعظم کو لاہورہائیکورٹ سے بھی بڑی خوشخبری مل گئی

223

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہورہائیکورٹ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقد مے کے حکم کے معاملے پر حکم امتناعی میں دو ہفتوں تک توسیع کر دی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے لاہور نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف


بابراعظم کیخلاف مقد مے کے حکم سے متعلق حکم امتناعی پرسماعت ہوئی جس دوران نصیر آباد پو لیس نے عدالتی حکم پر رپورٹ پیش کی۔ عدا لت نے حکم امتناعی میں دو ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے

خاتون حامیزہ مختار کےوکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل خاتون حامیزہ نے کرکٹر بابر اعظم پر شادی کاجھانسہ دینے سمیت دیگر الزا مات لگائے تھے اور

تھا نہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی اور مقدمہ درج نہ ہونے پر عدا لت سے رجوع کیا تھا۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں