بھارت اورانگلینڈ کےدرمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران دو بھارتی کھلاڑی آپس میں ہی ’ لڑ ‘پڑے

267

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی شہر چنئی میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے جس دوران تیسرے روز کا کھیل جاری ہے تاہم میچ کے دوران انتہائی نا خوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے چنئی ٹیسٹ کے دوران


بھارتی کرکٹرز کلدیپ یادیو اور محمد سراج الجھ پڑے جب کہ دونوں کو جاری میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں سراج کو کلدیپ کو جارحانہ انداز میں گردن سے دبوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،دونوں کے درمیان گرماگرمی کی وجہ سامنے نہیں آسکی،نہ ہی ویڈیو میں صورتحال واضح ہورہی ہے۔