کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیا کا وہ واحد باولر جس نے 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر بھی کبھی نو بال نہیں کروائی۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے آف سپنر نیتھن لیون کے پاس ایک ایسا شاندار اعزاز ہے


آف سپنر نیتھن لیون کے علاوہ آج تک دنیا کوئی دوسرا گیند باز حاصل نہ کر سکا۔ ان دنوں آسٹریلیا کے سب سے بہترین سپنر مانے جانے والے نیتھن لیون دنیا کے وہ واحد گیند باز ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیئرر میں

کبھی نو بال نہیں کروائی۔ نیتھن لیون اب تک 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر 191 اننگز میں 32 کی اوسط سے 399 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ آسٹریلین اسپنر ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں

دنیا کے واحد باولر ہیں جو 100 ٹیسٹ میچز میں نوبال کروانے سے باز رہے۔ اس معاملے میں نیتھن لیون کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے، وہ کم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں