شاہد خان آفریدی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کی وجہ سے خوش کیوں ہیں؟دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

110

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ’عروہ‘نے چلنا شروع کر دیا ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق


شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں ان کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ اپنی گڑیا کو جھولے میں ڈالے چلتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ سابق کپتان نے ویڈیو کیساتھ لکھا کہ میری چھوٹی شہزادی کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کیونکہ اس نے چلنا شروع کردیا ہے۔