بھارت کو دوسری بار ناکامی، عمران خان کے بعد بابر اعظم نے بھی کوہلی کو شکست دے دی، پاکستانیوں کےسر فخر سےبلند ہوگئے

112

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے کس کھلاڑی کا ’کوورڈرائیو‘ دلکش ہے کہ عنوان سے کروائے گئے پول میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو شکست دیدی ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ


ٹویٹر پر کس کھلاڑی کا کوور ڈرائیور بہترین ہے کہ عنوان سے ایک پول کروایا گیا تھا، آئی سی سی کی جانب سے پول میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بھارتی کپتان ویرات کوہلی،

آئی سی کے پول میں کل 2 لاکھ 60 ہزار 143 لوگوں نےووٹ کیا۔ پول میں پاکستانی کپتان بابر اعظم 46 فیصد ووٹ لیکر پہلے، 45.9 فیصد ووٹ لیکر ویرات کوہلی دوسرے ،7.1 فیصد ووٹ لیکر کین ولیمسن تیسرے

جبکہ 1.1 فیصد ووٹ لیکر جوئے روٹ چوتھے نمبر پر رہے۔ اس سے قبل بھی آئی سی سی کی جانب سے بہترین کپتان کے حوالے سے ایک پول کروایا گیا تھا جس میں عمران خان نے ویرات کوہلی کو شکست دے دی تھی۔