راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی کھلاڑی کاشاندار کیچ، ویڈیو وائرل

142

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کھلاڑی نے شاندار کیچ لے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے،


جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی بلے بازوں پر پریشر بڑھاتے ہوئے فیلڈنگ سیٹ کی، اسی دوران جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر نورٹ جی کی گیند پر شارٹ لیگ پر کھڑے جنوبی افریقہ کے فیلڈر ایڈن مارکرم نے ان کا شاندار کیچ تھام کر پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا۔