شعیب ملک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیل پائیں گےیا نہیں سلیکٹر محمد وسیم نےبتا دیا

284

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کچھ روز پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جنوبی افریقہ کے خلاف 11 فروری سے شروع ہو نے والی ٹی ٹونٹی سریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں کئی نامور اور سینئر کھلاڑیوں کا


سینئرکھلاڑیوں کا سکواڈ میں شامل نہ کیا جانا سوشل میڈیا کے کرکٹ حلقوں میں خاصا بحث کا حصہ بنا ہوا ہے. سکواڈ میں محمد حفیظ جیسے بڑے پرفارمر کو بھی سکواڈ میں شامل نہ کیا جانا شوچ سےبالاتر دکھائی دیتا ہے.

اسی طرح اور بھی کئی بڑے کھلاڑیوں کو بھی جن میں شعیب ملک کا نام سرفہرست ہے ان کو بھی سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا. شعیب ملک کے حوالے سےسلیکٹر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ

شعیب ملک کی جگہ اور کھلاڑی مڈل آرڈر میں اچھا پرفارم کر رہے ہیں، اس لیے ان کا کئی اگلی سریز یہاں تک کہ رواں سال ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کرنا بھی مشکل ہے،