فواد عالم نے شائقین کو اپنی بیٹنگ کے گُربتا دیئے، ویڈیو وائرل

134

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے شائقئین کو اپنی بیٹنگ کے گر بتا دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنی طرف آتی ہوئی بال کو دیکھ کر شاٹ کھیلنے کیلئے خود کو تیار کرتا ہوں۔ فواد عالم ملک سے باہر اپنے اولین ٹیسٹ میں


پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں 35 سالہ فواد عالم نے اپنی بیٹنگ کے بارے میں بتایا کہ بائولر کے گیند پھینکنے کے ساتھ ہی وہ اپنی پوزیشن پر آجاتا ہیں، اس کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ جہاں کی بال ہے اسی جگہ پر شاٹ کھیلوں۔