بابر اعظم کو کھیلتے ہوےغصہ آگیا، بیٹ وکٹوں پر دے مارا

163

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نیٹ پریکٹس کے دوران ٹھیک شارٹس نہ لگنے پرغصہ آگیا، جس پر انہوں نے بلا وکٹوں میں دے مارا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مختلف اکاؤنٹس کی جانب سے


بابر اعظم کی نیٹ پریکٹس کے دوران بیٹنگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بابر اعظم کو فاسٹ اور سپن باؤلرز کی گیندوں پر بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، تاہم وہ چند گیندوں کو ٹھیک سے مڈل نہیں کر پارہے جس پر ان کوغصہ آجاتا ہے اور وہ اپنا بلا وکٹوں پر ماردیتے ہیں۔