انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بیٹی کا نام رکھ دیا مگر کیا؟جانیے

180

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹا گرام پربیٹی کا نام رکھتے ہوئے بتایا کہ ہم دونوں زندگی میں محبت،


محبت ، ایک دوسرے کی موجودگی اورشکرگزاری کے ساتھ زندگی بسرکررہے تھے لیکن ہماری چھوٹی سی بیٹی نے ہمیں بالکل ایک نئی زندگی دے دی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ کبھی کبھی زندگی میں ہم آنسو، ہنسی، پریشانی، نعمتیں، جذبات، یہ سب کچھ چند منٹوں میں ہی محسوس کرلیتے ہیں۔ انوشکا اورویرات نے بیٹی کا نام ’وامیکا‘ رکھا ہے۔