کیا ہم تیسرا ٹی 20 میچ گوادر سٹیڈیم،منتقل کر سکتے ہیں؟جنوبی افریقہ کا معروف کرکٹر بھی گوادر سٹیڈیم کی سحرانگیزی میں جکڑاگیا

184

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی نے پاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کے مایہ ناز کرکٹر تبریز شمسی کو بھی دم بخود کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخرعالم کی جانب سے پہاڑوں کے ساتھ


سمندر کنارے موجود خوبصورت سٹیڈیم کی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شمسی نے ازرائے مذاق کہا کہ کیا ہم تیسرے ٹی 20 کو گوادر سٹیڈیم منتقل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ اپنے اردگرد کے ماحول کی وجہ سے نیولینڈز اوردھرم شالا کے بعد میرا تیسرا پسندیدہ وینیو بن گیا ہے۔