قلندرز نے ٹی 10 لیگ میں دھوم مچا دی، کتنے میچز جیت چکی ہے؟زبردست خوشخبری آ گئی

103

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی ٹی 10 لیگ کی ٹیم ’قلندرز‘ نے ٹورنامنٹ میں دھوم مچا دی ہے اور مسلسل چوتھا میچ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قلندرز نے آج کھیلے گئے میچ میں


قلندرز نے آج مراٹھا عریبینز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 4 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، مراٹھا عریبینز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے

پانچ وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنائے محمد حفیظ 44 اور شعیب ملک 23 رنز بنا کر نمایا رہے، 102 رنز کا ٹارگٹ قلندرز نے 8.1 اوورز میں پورا کر دیا،

قلندرز کی جانب سے شرجیل خان نے 28 ، سہیل اختر نے 20 اور بین ڈنک نے 28 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جبکہ سہیل تنویر نے بولنگ کرتے ہوے بھی صرف 22 رنز کے عو ض تین وکٹیں حاصل کر کے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔