کو رونا کے باعث ایک اورکرکٹ سیریز منسوخ ہوگئی

92

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے کو رونا خدشات کے پیش نظر دورہ جنوبی افریقہ منسوخ کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ


آسڑیلیا نے آگاہ کیا ہے کہ کو رونا خطرات کے پیش نظر آسڑیلین ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ منسوخ کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے ڈائریکٹر کرکٹ گریم اسمتھ نے دورے کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سے سیریز مکمل کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کے وطن واپس پہنچنے پر آسڑیلیا نے دورے کےلیے پہنچنا تھا۔