اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑاجھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی ساتھ چھوڑ گیا

161

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے اوپننگ بلے باز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑی کولن منرو اس بار پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کا حصہ نہیں ہونگے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کولن منرو نیوزی لینڈ کی


کولن منرو نیوزی لینڈ کی آئسولیشن پالیسی کے باعث پی ایس ایل 6 کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔اوپننگ بلے باز ان دنوں بگ بیش لیگ کے لیے آسڑیلیا میں موجود ہیں ،انہوں نے پی ایس ایل کا حصہ نہ بن سکنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھا وقت گزرا تھا۔