کھلاڑی گراؤنڈ میں شرٹ تبدیل کرتا رہا اور باؤنڈری نہ روک سکا ، ٹی ٹین لیگ کاانوکھا واقع

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کل کھیلے گئےابو دھبی با مقابلہ نوردرن واریرز میچ میں ایک انوکھا واقع ہوا، جس کو دیکھنے کے بعد شائقین کرکٹ اور گراؤنڈ میں بیٹھے باقی کھلاڑی اپنی ہنسی نہ روک سکے- ایسا انوکھا واقع کرکٹ ہسٹری میں پہلی بار ہی دیکھا گیا،


ابو دھبی کے کھلاڑی روہان مصطفیٰ کے ساتھ یہ واقع پیش آیا جب وہ کسی وجہ سے گراؤنڈ میں شرٹ تبدیل کر رہے تھے کے بیٹسمین نے شاٹ کھیلی جو انکی جانب ای -ابھی انہوں نے اپنی شرٹ آدھی ہی پہنی تھی کے بال ا گئی وہ اسکی جانب بھاگے مگر بال روک نہ سکے -مزاحیہ وائرل ویڈیو دیکھیں :