پاکستانی نوجوان بولر نے ٹی 10 لیگ میں بڑا ریکارڈ پاش پاش کردیا

189

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹرز نے ٹی 10 لیگز میں بھی اپنے جھنڈے گاڑھنا شروع کر دیے ہیں، پاکستان کے نوجوان میڈیم فاسٹ بولر وقاص معصود نے ٹی 10 لیگ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق


جی ہاں نوجوان کھلاڑی نے ٹی 10 لیگ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس میں انھوں نادرن ویرئیر کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 اووز میں صرف ایک رنز دے کر ایک وکٹ بھی حاصل کی ہے.

وقاص معصود نے ٹی 10 لیگ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے انھوں اپنی پوری اننگ میں گیارہ ڈاٹ گیندیں جبکہ ایک گیند پر صرف ایک رنز دینے کے ساتھ ایک وکٹ بھی حاصل کی ہے

ٹی 10 لیگ جوکہ پورا میچ ہی 10 اووز کا ہوتا ہے جہاں صرف ایک گیند بھی ڈاٹ کرانا بھی بڑا مشکل ہوتا ہے وہاں وقاص نے اپنی ٹوٹل 12 گیندوں میں گیارہ ڈاٹ کرکے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے