پی سی بی کا کرکٹرز کو کو رونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے کرکٹرز کو کو رونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کو رونا ویکسین لگوانے کیلئے پی سی بی کی جانب سے


پی سی بی کی جانب سے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانےکے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور

ویکسین لگنے کے بعد کرکٹرز کو رونا اور بائیو سکیور ببل سے نجات حاصل کر لیں گئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے آفیشلز کو بھی کو رونا ویکسین لگوانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بنگلہ دیشی بورڈ نے بھی فروری کے آخر تک کرکٹرز کو کو رونا وائرس ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے، کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں