شاہد آفریدی ٹی ٹین میں پہلے ہی دن چھا گئے، دو وکٹیں لیں:ویڈیو دیکھیں

92

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی تاخیر سے انٹری ہوئی مگر بوم بوم نے اپنے اولین میچ ہی میں جاندار پرفارمنس پیش کی ہے. اتوار کو کهیلے گئے میچ میں ٹیم ابوظہبی کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا.


کرس گیل چلے اور نہ بین ڈکٹ. ٹیم مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر صرف 100 رنز بناسکی. پال سٹر لنگ نے 29 اور جوئے کلارک نے 34 کئے. گیل 5 اور ڈکٹ 15 کرسکے- وجہ یہ تھی کہ 10 اوورز کی اننگ میں شاہد آفریدی کی کفایتی بائولنگ تھی. انہوں نے 2 اوورز میں صرف 16 رنز دیئے اور 2 وکٹیں اڑائیں.