کراچی والوں کی مہمان نوازی سے جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی خوش

103

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے کراچی کے لوگوں کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کراچی میں دوبارہ ملاقات ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کے


آفیشل اکاونٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کراچی کے شہریوں کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے،ٹویٹ میں جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ سکواڈ کی تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی تھی،