گوادر کرکٹ گراونڈ کے دنیا بھرمیں چرچے،ہر کوئی خوبصورتی کامداح ہو گیا

101

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گوادر کے علاقہ میں بننے والےکرکٹ گراؤنڈ کے اسوقت دنیا بھر میں چرچے ہیں،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے اسے دنیا کا خوبصورٹ سٹیڈیم قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر کرک انفو کی جانب سے


کرک انفو کی جانب سے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی ایک تصویر شئیر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ وینیو اس سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوسکتے۔ کرک انفو کے ساتھ ساتھ معروف میزبان فخر عالم کی جانب سے بھی گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی خوبصورتی کو بھی سراہا گیا ہے۔