گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں،آئی سی سی کا پوری دنیا کوچیلنج

212

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گوادرکرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گوادر کرکٹ سٹیڈیم جیسا


گوادرکرکٹ گراؤنڈ جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں۔ گوادرمیں دنیاکے خوبصورت سٹیڈیم کی تعمیرسیکیورٹی میں بہتری کا ثمر ہے، گوادرمیں کار ریلی، نمائشی میچ کی تصاویر دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اورگوادرسٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویر نے دنیامیں دھوم مچار کھی ہے۔ کیی کرکٹرز بھی اسکے مداح ہو گیے ہیں،