شرجیل خان ،اعظم خان، اور محمد حفیظ کو شامل کیوں نہیں کیا؟چیف سلیکٹر محمد وسیم نے حیران کن بات کہہ دی

449

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے کچھ اہم چیزیں نوٹ کی ہیں جن پر کام کرنےکی ضرورت ہے،


چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بتایا ہے کہ محمد حفیظ بیرون ملک ہو نے کے باعث بائیو سیکیورببل کو جوائن نہیں کرسکتے تھے، ایس او پیز کے مطابق تین فروری کو ہرحال میں

سیکیورببل میں لڑکوں کو پہنچنا ہے۔ جارح مزاح بلے باز شرجیل خان سے متعلق چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ شرجیل خان اچھی فارم میں ہیں لیکن ان کی فٹنس پر کام ہونا ہے،

رضوان انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں انکی فارم بھی اچھی ہے، روحیل نذیراور اعظم خان بھی موجود ہیں مگر بہترین آپشن رضوان ہے، اس کے علاوہ سرفراز احمد ٹیم کےساتھ ہیں جو ٹیم کو دستیاب ہیں۔