پاکستان ٹیم کی کار کردگی نے وسیم اکرم کو کہاں جانے کاحوصلہ دیا؟وسیم اکرم نے شاندار بات کہہ دی

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق مایاناز فاسٹ بالر اور کمنٹیٹر وسیم اکرم جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔ رفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی میچ پر گفتگو


میچ پر گفتگو اور جِم کی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔ تصویر کے ساتھ وسیم اکرم نے لکھا بڑے دن اور زیادہ کام کی وجہ سے خود کو جِم جانے کے لئے راضی کرنا مشکل تھا تاہم پاکستان کی میچ میں واپسی کے لئے فائٹ نے مجھے حوصلہ دیا۔