بس ایک وکٹ ڈیکوک کے لے لیں باقی تو سب.انضمام الحق نے حیران کن بات کہہ دی

133

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان نے بیٹنگ اور بائولنگ میںکما ل پرفارمنس دکھائی ۔جان لیں کہ حسن علی،یاسر اور نعمان نے رنزکر کے پاکستان کی لیڈ 158کردی،اگر یہی لیڈ80یا 100کی ہوتی اور اس وقت پروٹیز کا 29کی بجائے ٹوٹل 129ہوتا۔


انضمام اپنی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ میرے خیال میں لنچ تک پاکستان میچ کو یا کم سے کم پروٹیز کی اننگ کو لپیٹ دینا چاہئے۔ انضمام نے پھر یہ کہا ہے کہ پروٹیز کے بیٹسمین زیادہ تر نئے ہیں۔

انہوں نے یاسر اور نعما ن کے 40اوورز میں 80 رنزبنائے،ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ یہ اسکور کو آگے بڑھائیں۔ یہ اسپنرز کو روک سکتے ہیں لیکن اسکور بٹور نہیں سکتے،

ان کے 2 سیٹ بیٹسمینوں نے اسپنرز کے خلاف کھل کر نہیں کھیلاتو میں یہی کہوں گا کہ یاسر اور نعمان کل کامیاب ہوجائیں گے،بس یہ ایک وکٹ ڈی کاک کی لے لیں تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔