میرایقین تھا کہ جومیرے نصیب میں ہے وہ مجھے ضرورملے گا ,فواد عالم نے یہ بات کرکے سب کے دل جیت لئے

112

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فواد عالم کا مزید کہنا تھا کہ جب مجھے موقع نہیں ملا تھا تب بھی میں نے کسی سے شکوہ نہیں کیا ، میرا یقین تھا کہ جومیرے نصیب میں ہے وہ مجھے ضرور ملے گا ، اللہ کے گھر دیرضرور ہے لیکن اندھیر نہیں


فواد عا لم کا مزید کہنا تھا کہ انہیں جو ملا اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ، کبھی یہ نہیں سوچتا کہ میرے 10 سال ضائع ہوگئے ہیں ، ہم کسی کو معاف کرنے والے کون ہوتے ہیں، شاید 10 سال کھیل کریہ عزت نہیں مل پاتی جو آج مل رہی ہے،