اگرمیچ پانچویں دن تک چلا گیا تو، شعیب اختر نے بڑےخطرے سےآگاہ کر دیا

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان نے میچ کے تیسرے روز اختتامی لمحات میں اپنے آپ کو آگے کرلیا۔ یاسر شاہ ہیرو بنے، ٹیم کی مشترکہ کوشش تھی، پاکستان کے ٹیل اینڈرز نے بھی کلاس دکھائی اور اسکور کئے، پاکستان کو پہلے گھنٹے میں


جنوبی افریقا کو پکڑنا ہی ہے کیونکہ ان کا کپتان اسکورنگ شاٹ کھیلے گا، پچ پر بال ریورس سوئنگ ہورہا ہے، پیسرزذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ شعیب اختر اپنے یوٹیوب چینل پرکہتے ہیں کہ

میں 5 واں دن نہیں چاہئے، ہر حال میں 4 دن میں میچ ختم کریں، اگر پروٹیز نے 150 سے 170 کی لیڈ لے لی تو مشکل پڑجائے گی اس لئے کوئی بھی ناکامی گلے پڑجائے گی۔

شعیب اختر نے کہا ہے کہ ہر حال میں فاسٹ بائولرز کو ریورس سوئنگ کرنا ہوگا ورنہ ناکامی مقدر ہوگی۔ پانچویں دن کراچی کا پچ بہت،خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے پانچویں دن کا سوچنا بھی نہیں