شاداب خان جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیلیں گے یا نہیں؟حتمی فیصلہ ہو گیا،مداحوں کیلئے اہم خبر آ گئی

120

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل سے متعلق ابتدائی مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور فٹنس مسائل سے دوچار شاداب خان ٹی 20 سیریز کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق


تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران انجری کا شکار ہونے والے آل راؤنڈر شاداب خان کی عدم موجودگی میں لیگ سپنر زاہد محمود کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے

جنہوں نے حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں عمدہ کارکردگی دکھائی، جبکہ آل راؤنڈر عامر یامین اور عماد بٹ کو بھی سکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز کیلئے

اعظم خان اور شرجیل خان کے ناموں پر بھی غور کیا جا رہا ہے البتہ عبداللہ شفیق کا ٹی 20 ٹیم میں جگہ پانا مشکل ہو گیا ہے، فخر زمان کی بھی واپسی ہو گی۔