محمد رضوان کا سپرمین کیچ، شاندار ویڈیو وائرل

149

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نےایک بار پھر شائقین کرکٹ کوحیران کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران


کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن یاسر شاہ کی گھومتی ہوی گیند پر محمد رضوان نے نا قابل یقین شاندار کیچ پکڑ کر دنیا کو حیران کردیا، وکٹ کیپر نے نہایت پھرتی کا مظاہرہ عمدہ ڈائیو کے زریعے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈین ایلگر کی اننگز کا خاتمہ کر دیا،
ویڈیو دیکھیں