فواد عالم کی شاندارسنچری پر بھارتی کھلاڑی بھی،تعریف کرنے پرمجبور، شاندار بات کہہ دی

87

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق بھارتی اوپننگ بلے باز وسیم جعفر نے فواد عالم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ہمیشہ یقین تھا کہ آپ میں وہ سب کچھ ہے جو اس سٹیج پر پرفارم کرنے لیے ہونا چاہیے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ فواد عالم کو وکٹ پر کھڑے ہونے کا انداز بدلنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ کو نیچا دکھانے والے جلداپنا رویہ بدل لیں گے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار سینچری پر سابق قومی کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے فواد عالم کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔