فواد عالم کی،سینچری پر ویسٹ،اندیز کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر بھی،تعریف کرنے پرمجبور، شاندار بات کہہ دی

237

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر اور موجود کمنڑیٹر آئن بشپ نے فواد عالم کی شاندار بیٹنگ تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی فواد عالم سکور کرتے ہیں مجھے دلی خوشی ہو تی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے آئن بشپ کا کہنا تھا کہ فواد عالم کی کہانی خوش کردینے والی ہے، جب بھی انکو سکور کرتے دیکھتا ہوں تو دل خوش ہوتا ہے، ہم ان کو 10 سال واپس تو نہیں لٹا سکتے، مگر ہم نے ان کی شاندار بیٹنگ کوانجوائے ضرور کرسکتے ہیں۔