پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی، جنوبی افریقہ کےسابق کپتان اےبی ڈیویلیرز بھی میدان میں آگئے، شاندار بات کہہ دی

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا کہ وہ اپنی ٹیم کو پاکستان میں دیکھ کر بہت خوش ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے


انکا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک خاص جگہ ہے جو آپ کو چیلنج دیتی ہے۔ اپنی ایک دوسری ٹویٹ میں انہوں نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔پاکستانی کپتان کے ’بال پکر‘ سے قومی ٹیم تک پہنچنے کی کہانی کے ٹویٹ کا رپلائی دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بہت ہی اسپیشل بابراعظم، آل دی بیسٹ، پاکستان میں دوبارہ کرکٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔