اگریہ کھلاڑی پاکستان ٹیم کےکوچ نہ بنتے تو آج میں اتنا بڑا کرکٹر نہ ہوتا ، بابر اعظم نے شاندار بات کہہ دی

161

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنگ مایاناز بلے باز بابراعظم کی قومی ٹیم میں اہمیت اتنا ہے کہ ان کے بغیر پاکستان ٹیم ایسے ہے جیسے کوئی لاوارث چیز جسے کوئی بھی جیسے بھی چاہے پھینک دے. اس چیز کا اعتراف جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان نے بھی کیا تھا کہ


بابراعظم کو اتنا بڑا کھلاڑی کس نے بنایا اس سوال کے جواب بابراعظم نے خود دے دیا. پریکٹس کے دوران اپنے ایک بیان میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ

پاکستان ٹیم کے گزشہ سابق کوچ مکی آرتھر سے سیکھی ہے.ان کا کہنا تھا مکی نے مجھے کرکٹ میں سپیشلی ٹیسٹ کرکٹ میں بہت سپورٹ کیا. انھوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ہمت بڑھائی جس کی وجہ سے

میری بیٹنگ دن بدن بہتر ہوتی گئی. بابراعظم کا کہنا تھا جب آپ کی ٹیم مینجمنٹ آپ کو سپورٹ کرتی ہے حوصلہ بڑھاتی ہے تو یہ چیز آپ کی کارکردگی میں خود بخود بہتری لاتی ہے.