جیمزاینڈرسن نے جنوبی،ایشیاء میں رچرڈ ہیڈلی کا اہم،ریکارڈ اپنے نام کرلیا

143

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے جنوبی ایشیاءمیں رچرڈ ہیڈلی کا اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جیمزاینڈرسن نے سری لنکا کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں


پہلی اننگز میں چھ وکٹیں لیں اور اس کیساتھ ہی 39 سالہ فاسٹ باﺅلر جنوبی ایشیاءمیں اننگز میں پانچ وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والے سب سے عمر رسیدہ فاسٹ باﺅلر بن گئے ہیں، اس سے قبل ہیڈلی نے یہ کارنامہ 37 برس کی عمر میں انجام دیا تھا۔ اینڈرسن نے مجموعی طور پر 30 مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹیں لے کر اس فہرست میں گلن میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا۔