پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کا وہ،ریکارڈ جو 63 سال گزرنے کےبعد بھی دنیا میں آٹھویں نمبر پر موجود ہے،جانئے

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لٹل ماسٹر محمد کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے طویل اننگز کو 63 سال بیت گئے ہیں اور اج بھی ان کی اننگز ریکارڈ بک کا حصہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لٹل ماسٹر حنیف محمد نے


حنیف محمد نےیہ کارنامہ 23 جنوری 1958 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بار باڈوس میں 337 رنز کی اننگز کھیل کر انجام دیا تھا ، حنیف محمد نے اس اننگز کیلئے 970 منٹ وکٹ پر قیام کیا جو

آج بھی ریکارڈ بک کا حصہ ہے ۔ حنیف محمد کی یہ اننگز دنیا کی آٹھویں بڑی انفرادی ٹیسٹ اننگز بھی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف بار با ڈوس ٹیسٹ میں حنیف محمد کی یہ اننگ اس لیے بھی یارد گار ہے کہ

انہوں نے 473 رنز کے خسارے میں فالو آن کا شکار ہونے کے باوجود اپنی ریکارڈ ساز پرفارمنس سے پاکستان کو یقینی شکست سے بچا لیا تھا، پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں اولین ٹرپل سینچری بنانے کا ریکارڈ بھی حنیف محمد کے پاس ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *