گلیڈی ایٹرز کے بین کٹنگ اور ڈیل اسٹین پی ایس ایل 6 میں ایکشن کیلئے بےتاب

113

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر ڈیل اسٹین اور آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ایکشن کے لیے بے تاب ہیں۔ پی ایس ایل کے


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل غیر ملکی کرکٹرز بھی شدت سے 20 فروری کے منتظر ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کہتے ہیں کہ اس بار کوئٹہ کا اسکواڈ بہت مضبوط ہے۔ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے ڈیل اسٹین نے کہا کہ وہ پی ایس ایل میں بولنگ کروانے کے شدت سے منتظر ہیں۔