دوستی گراؤنڈ سے باہرہوتی ہے” قومی کرکٹ کپتان بابراعظم نے اپنی خواہش ظاہر کردی

190

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم کہتے ہیں جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔ بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا ضروری ہے،


بابر اعظم کہتے ہیں جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔ چیلنج دوسروں پر ڈالنے کے بجائے خود لینا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور کپتان وہ پروفیشنل ہیں، دوستی گراو¿نڈ سے باہر ہوتی ہے۔کپتان بابر اعظم نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلے۔