محمد رضوان کو بھی ٹیم سے نکالنے کی تیاریاں، حیران کن خبر

419

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بڑی تبدیلی کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ میں شاندار پرفارمنس کے باوجود وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوا ن کو ہٹانےکی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور ان کی


ان کی جگہ سلیکٹڑز نے اعظم خان کو ٹیم میں شامل کرنے کا راستہ ہموا رکرنا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان سابق کپتان معین خان کے بیٹے ہیں انھوں نے پی ایس ایل اور لنکا کرکٹ لیگ میں اچھی کارکردگی دکھائی تاہم محمد رضوان نے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران اچھی کارکردگی دکھائی تھی۔ لیکن اب اعظم خان کی ٹیم میں جلد انٹری متوقع ہے۔