پی سی بی نے ملک سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلئے،آپ بھی جانیے

109

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم میچز اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے ملک سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کر لئے ہیں تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے


معاہدے کے تحت تحت شمالی امریکہ، کیریبین جزائر، برطانیہ اور نیوزی لینڈ میں کرکٹ کی نشریات دیکھی جا سکیں گی، زیرمعاہدہ نیٹ ورک 2023ءتک پی ایس ایل اور پاکستان کے ہوم میچز دکھائیں گے۔

بورڈکے مطابق آسٹریلیا، جنوبی ایشیا (پاکستان کے علاوہ) اور مڈل ایسٹ میں ممکنہ نشریاتی اداروں کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اس سلسلے میں مکمل تفصیلات مناسب وقت پر جاری کردی جائیں گی۔