شکیب الحسن کا ویسٹ انڈیز کے خلاف بڑا ورلڈ ریکارڈ

174

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 و ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سریز کھیل رہی ہے سریز کا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا. جس میں بنگہ دیش نے شروع میں ہی ویسٹ انڈیز ٹیم کو دبوچ لیا.


شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیشی بولرز نے ویسٹ انڈیز بلے بازوں کے کریز پر پاؤں نہ ٹکنے دیے. بنگالی بولرز نے 32 اوورز میں صرف 122 رنز پر ہی

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پویلین بھیج دیا. جوکہ بنگلہ دیش کا ایک بڑا کارنامہ ہے. مین آف دی میچ کا ٹائٹل حاصل کرنے والے شکیب الحسن نے ایسا کم بیک کیا کی پوری دنیا حیرت میں ہے.

آل راؤنڈر نے 7.2 اووز میں صرف 8 رنز دے کر ویسٹ انڈیز کے 4 شکار کر ڈالے. جوکہ ورلڈ کرکٹ میں ایک نمایاں ریکارڈ ہے. شکیب الحسن نے ویسٹ انڈیز کی 4 اہم وکٹیں لیں