دورہ آسڑیلیا کے بعد بھارتی فاسٹ باؤلر محمد سراج سب سے پہلےکہاں گئے؟جان کرآپکی آنکھیں بھی بھیگ جائیں

100

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسڑیلیا کا کامیاب دورہ کرکے اپنے ملک لوٹنے والے بھارتی فاسٹ باؤلر محمد سراج سب سے پہلے اپنے والد کی قبر پر حاضری دینے پہنچ گئے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق محمد سراج نے اپنے والد


محمد غوث کی قبر پر حاضری دی،فاسٹ باؤلر کے والد پھیپھڑوں کی بیماری کے باعث کچھ روز قبل انتقال کر گئے تھے،ان کے انتقال کے وقت محمد سراج دورہ آسڑیلیا پر موجود تھے۔ واضح رہے کہ محمد سراج نے دورہ آسڑیلیا کے دوران اپنا ٹیسٹ ڈبیو کیا تھا اور چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوران شاندار باوؤلنگ کا مظاہرہ کیا،