پی ایس ایل کے چھٹےایڈیشن کی افتتاحی،تقریب کہاں کرائے جانے کاامکان ہے؟حیران کن خبرآگئی

78

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کی افتتاحی تقریب نیشنل سٹیڈیم کے مرکزی گراﺅنڈ میں نہ کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل ٹیموں کی پریکٹس اور افتتاحی تقریب


پریکٹس اورافتتاحی تقریب کی تیاری ایک ساتھ ہونا ممکن نہیں جس کے باعث افتتاحی تقریب سٹیڈیم میں حنیف محمد ریجنل اکیڈمی میں کرانے کا آپشن بھی موجود ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہے اس لئے تقریب کا انعقاد مین گراونڈ میں مشکل ہوگا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آفیشل سانگ نصیبو لال،

آئمہ بیگ اور ینگ سٹنرز کی آواز میں ریکارڈ کروالیا گیا ہے جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 فروری سے نیشنل سٹیڈیم میں سجے گا اور کو رونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ لیگ کے میچز صرف لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔