جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان،آپ بھی جان کرحیران رہ جائیں گے

190

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے اور نیوزی کا دورہ نہ کر سکنے والے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی بھی واپسی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی انجری کے سبب


نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریزمیں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شاداب خان بھی ٹانگ کے پٹھے میں کھنچاﺅ کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے باہر ہوچکے ہیں،

ان کی خلا پر کرنے کیلئے زاہد محمود مضبوط امیدوار ہیں صہیب مقصود، شرجیل خان، ذیشان ملک اور اعظم خان سمیت ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے نام

بھی زیر غورہیں، وہاب ریاض کی جگہ حسن علی کو شامل کیا جاسکتا ہے، ٹی 10 لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے محمد حفیظ کا 3 فروری کو وطن واپس آ کر سکواڈ کو جوائن کرنا مشکل ہے،