جب معین علی نےاذان کی آواز سن کرنماز کی جماعت کرائی، یادگار ویڈیو

187

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کےٹریننگ سیشن کے دوران آل راؤنڈرمعین علی نےاذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا ور ایک طرف جا کر کھڑے ہو گئے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا


معین علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معین علی اذان کی آواز سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے گراونڈ کے ہی ایک جانب مغرب کی نماز کی امامت کی جس میں مشتاق احمد بھی شریک ہوئے اور دوبارہ کھیل کی جانب لوٹ کر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔