کیاواقعی محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریزکھیلنے سےانکار کیا؟آل راﺅنڈر نےدبنگ اعلان کردیا

110

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں اور بورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کر رہا، ٹی 10 لیگ میں شرکت کے بعد کو رونا پروٹوکولز پورے کرکے


ٹی 20 سیریز کیلئے دستیاب ہوں گا۔ محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلا سال میرے کیرئیر کا کامیاب سال رہا، ٹی 20 میں پاکستان کی طرف سے دنیا کا ٹاپ سکورربنا، اس سال بھی اسی کامیابیوں کوآگےلےکرچلنا چاہوں گا

میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں اوربورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا۔ سابق کپتان نے کہا کہ این او سی بھی اسی وجہ سے ملا کہ قومی ٹیم میں دستیابی میں مسئلہ نہ ہو

ٹی 10 لیگ کے میچز بائیو سیکیور ببل میں ہوں گے ایک سوال کے جواب میں آل راﺅنڈر نے کہا کہ میرے نزدیک مصباح الحق ایک بہترین کھلاڑی اورکوچ ہیں، موجودہ مینجمنٹ کا ماحول بہترین ہے اپنی پرفارمنس کا کسی اورکوقصوروارنہیں ٹھہرایا جاسکتا۔