پی ایس ایل 5 کی یادیں! جب مرحوم ڈین جونز کراچی کےکوچ، میچ ختم ہونے کےبعد خود ہی گراؤنڈ کی صفائی کرتے رہے

111

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز کی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل فائیو کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ پشاورزلمی سے ہوا جس میں


اس میچ کےدوران ایک بہت ہی دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جس کراچی کنز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز گراؤنڈ سے گندگی اٹھاتے نظر آئے۔ اس پرٹویٹ کرتے ہوئے صحافی شعیب جٹ کا کہنا ہےکہ جب آپ اچھا کریں گے ، یقینی طور پر میں آپ کی تعریف کروں گا، بہت اچھا کام ہے سر۔ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز کی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی