امپائر احسن رضا کے لیے 26 جنوری کا دن بے حد اہمیت اختیار کرگیا۔

90

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اس وقت کے ریزور امپاٗئر احسن رضا کے لیے 26 جنوری کا دن بے حد اہمیت اختیار کرگیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 13 سال بعد جہاں پاکستانی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ کھیلے گی، وہیں اس روز احسن رضا بطور امپآئر ٹیسٹ ڈبیو کریں گے۔


پاکستان میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچز پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے غیر ملکی امپائرز نے فیلڈ میں ذمہ داریاں نبھائیں تھیں، اب کوویڈ میں کرکٹ سرگرمیاں بحال ہونے پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام ممبر ممالک کو اپنے امپائرزٹیسٹ میچز میں کھڑے کرنے کی خصوصی اجازت دے رکھی ہے۔