کراچی کنگز کو اگر اس سال بھی پی ایس ٹائٹل جیتنا ہے تو اس بولرپر خاص توجہ دینا ہوگی،مکی آرتھرنے حیران کن بات کہہ دی

125

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی فیورٹ ٹیم کے بارے میں بتا دیا، انہوں نے کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ کی بہترین اور طاقتور ترین ٹیم کرار دیا،


مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور محمد عامر کی کراچی کنگز میں موجودگی اس ٹیم کو طاقتور اور بہترین بناتی ہے۔ باہر اعظم اس وقت دنیا کے ورلڈ کلاس بیٹسمین اور

سپر اسٹار کھلاڑی ہیں، ان کی ٹیم میں موجودگی سے کافی فرق پڑتا ہے،اور اس وقت وہ فارم میں ہیں، اور ان کے اندر اتنا پوٹینشل ہے کہ ،وہ کسی بھی ٹیم کے خلاف پرفارم کر سکتے ہیں۔

مکی آرتھر نے دوسرے نمبر پر محمد عامر کی تعریف کی،اور کہا کہ، کراچی کنگز کے لیے یہ دونوں کھلاڑی اہم اور ٹیم کو طاقتور بناتے ہیں۔ جو کسی بھی ٹیم کو ہارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔