پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر کو رونا وائرس کاشکار ہو گییے

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق چیف سلیکٹر پی سی بی اقبال قاسم کو رونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ


اقبال قاسم نے کہا کہ کو رونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے ، دوسرا کو رونا ٹیسٹ ایک دو روز میں کرواﺅں گا ۔