جنوبی افریقی کرکٹر پاکستان میں، حفاظتی،انتظامات کی تعریف کرنے پرمجبور ہو گئے، جان کر ہر کوئی،خوش ہو جائے

122

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تبریز شمسی پاکستان میں حفاطتی،انتظامات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جس کا اظہار انہوں نے دلچسپ ٹویٹس کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطا بق


تفصیلات کے مطابق تبریز شمسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان میں کئے گئے حفاظتی،انتظامات کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کے محافط جوانوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا

اصلی کال آف ڈیوٹی۔ یہ جوان چھوٹے کھلونوں سے نہیں کھیل رہے اور یہ اپنے کام میں سنجیدہ اور اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں۔ تبریز شمسی نے ایک اور پیغام میں

انہوں نے حفاظت پر معمور جوانوں کی گاڑیوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاسیکیورٹی بہت سخت ہے۔“ یاد رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچی تھی، اس موقع پر محافظ جوانوں کی بڑی تعداد مہمانوں کے روٹ کی نگرانی پر مامور رہی۔