جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں عابد علی کیساتھ کون اوپننگ کرے گا؟ممکنہ نام سامنے آگئے

192

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے چیف سلیکٹر نے ممکنہ کمبی نیشن کا عندیہ دیدیا ہے جس کے مطابق عبداللہ شفیق اور عمران بٹ میں سے کوئی ایک عابد علی کا پارٹنر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے


محمد وسیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کیا اور کہا کہ عابد علی اب نئے پارٹنر کے ساتھ میدان میں اتریں گے،

نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے عبداللہ شفیق یا عمران بٹ میں سے کوئی ایک ان کے ساتھ اوپننگ کرے گا، کامران غلام، سعود شکیل اور سلمان علی آغا اب اظہر علی، بابر اعظم اور

فواد عالم کے ہمراہ پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ لائن اپ کو تقویت بخشیں گے، ہوم سیریز جیتنے کیلئے 2 سپنرز درکار ہوں گے، ساجد خان مسلسل پرفارم کر رہے ہیں۔ یاسر شاہ کے پاس موقع ہے کہ اس سیریز میں کارکردگی دکھائیں،